مالی /نئی دہلی، 12اکتوبر(یو این آئی )مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے اتوار کے روز ہندوستانی وزیر خارجہ کو مالدیپ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر خبردار کیا
ہے۔
وزیر خارجہ ششما سوراج کے دارالحکومت مالی کے باضابطہ دورے کے دوران صدر نے کہا کہ تمام ممالک کو مالدیپ کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے۔